السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاۃ
محترم عامر بھائی! امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے.
ہمارے آرڈر مل گیا ہے الحمدللہ
یہ کوئی چوتھا آرڈر تھا، مجھے یقین ہے آپ یونہی اپنی منزل پر گامزن رہیں گے، بندہ احقر کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم ، اللہ رب العزت آپ کی قدم قدم پر مدد و نصرت فرمائے آمیییین 🤲🏻
زاہد خان
کمپیوٹر آپریٹر سیشن کورٹ ضلع ٹانک